اہم معلومات موٹروے🐅
موٹروے M-1 پشاور سے اسلام آباد تک (155 کلومیٹر)
موٹروے M-2 اسلام آباد سے لاہور تک (367 کلومیٹر)
موٹروے M-3 لاہور سے عبدالحکیم تک (230 کلومیٹر)
موٹروے M-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک (309 کلومیٹر)
موٹروے M-5 ملتان سے سکھر تک (392 کلومیٹر)
موٹروے M-6 سکھر سے حیدرآباد تک (306 کلومیٹر)
موٹروے M-7 دادو سے حب تک (270 کلومیٹر)
موٹروے M-8 رتودیرو سے گوادر تک (892 کلومیٹر)
موٹروے M-9 حیدرآباد سے کراچی تک (136 کلومیٹر)
موٹروےM-10 کراچی ناردرن بائی پاس (57 کلومیٹر)
موٹروے M-11 سیالکوٹ سے لاہور تک ( (103 کلومیٹر)
موٹروے M-13 کھاریاں سے راولپنڈی تک (177 کلومیٹر)
موٹروے M-14 اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان تک (285 کلومیٹر)
موٹروےM-15 حسن ابدال سے تھاکوٹ تک (180 کلومیٹر)
موٹروےM-16 صوابی سے چکدرہ تک (160 کلومیٹر)
No comments:
Post a Comment